مغلپورہ میں مبینہ تشدد سے بہو کے جاں بحق ہونے کا نوٹس، سخت قانونی کارروائی کا حکم 

مغلپورہ میں مبینہ تشدد سے بہو کے جاں بحق ہونے کا نوٹس، سخت قانونی کارروائی ...
مغلپورہ میں مبینہ تشدد سے بہو کے جاں بحق ہونے کا نوٹس، سخت قانونی کارروائی کا حکم 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور( ڈیلی پاکستان آن لائن ) وزیر اعلیٰ مریم نواز  نے مغلپورہ میں سسرال میں مبینہ تشدد سے بہو کے جاں بحق ہونے کے واقعہ کا نوٹس لے لیاہے اور سی سی پی او سے رپورٹ طلب کرلی۔

وزیر اعلیٰ مریم نواز نے ملزموں کے خلاف سخت قانونی کارروائی کا حکم دیا ہے۔