گلد شت کا لو نی ، مزدور بجلی کی مین تاروں سے کرنٹ لگنے سے جاں بحق

گلد شت کا لو نی ، مزدور بجلی کی مین تاروں سے کرنٹ لگنے سے جاں بحق

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لا ہور (خبرنگار)شما لی چھا ؤ نی کے علا قہ میں کر نٹ لگنے سے ایک مز دور جا ں بحق ہو گیا ،پو لیس نے لا ش ورثا کے حو الے کر د ی۔ بتا یا گیا شما لی چھا ؤ نی کے علا قہ گلد شت کا لو نی میں 42سا لہ رمضا ن کا م کر رہا تھا کہ اس دوران اس کے اوپر سے گز رنے والی بجلی کی تا روں سے کر نٹ لگا کر نٹ لگنے سے وہ زمین پر گر گیا اس کو ہسپتا ل لے جا یا جا رہا تھا کہ وہ راستے میں دم تو ڑ گیا ورثا ء نے کسی قسم کی قا نو نی کار روائی سے انکا ر کرتے ہو ئے لا ش کو اپنے سا تھ آ با ئی گا ؤ ں بہا ولپو ر لے گئے۔

مزید :

علاقائی -