صوبہ کے 10 ہزار سکولوں میں سہولتوں کی فراہمی کیلئے فنڈزجاری

صوبہ کے 10 ہزار سکولوں میں سہولتوں کی فراہمی کیلئے فنڈزجاری

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


رحیم یارخان(سٹی رپورٹر)حکومت نے 10ہزار سکولوں میں سہولیات کی فراہمی کے لیے فنڈزجاری کردئیے۔حکومت پنجاب نے رحیم یارخان سمیت صوبہ بھرکے 36اضلاع کے(بقیہ نمبر36صفحہ12پر )
7500سکولوں میں سہولیات کی فراہمی اور2500سکولوں میں اضافی کمروں کی تعمیرکے لیے فنڈزجاری کردئیے ہیں اس سلسلہ میں سکولوں کے سرابراہان کوہدایت کی ہے کہ وہ سکولوں میں سہولیات بارے رپورٹس فوری طورپرروانہ کریں جبکہ تعمیراتی منصوبوں کوموسم گرماکی تعطیلات ختم ہونے سے قبل مکمل کیاجائے ۔حکومتی احکامات پرضلعی حکام نے عملدرآمدکرتے ہوئے رپورٹس تیارکرناشروع کردی ہیں۔
فنڈز جاری