کراچی میٹرک بورڈ کا کارنامہ، 1988 میں میٹرک فیل امیدوار 2024 میں پاس

کراچی میٹرک بورڈ کا کارنامہ، 1988 میں میٹرک فیل امیدوار 2024 میں پاس
کراچی میٹرک بورڈ کا کارنامہ، 1988 میں میٹرک فیل امیدوار 2024 میں پاس

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن )کراچی میں 1988 میں میٹرک میں فیل امیدوار کو 2024 میں پاس کردیا گیا۔
دستاویزات کے مطابق طالب علم میٹرک بورڈ کے ریکارڈ میں فیل ہے مگر ڈگری میں پاس ہے۔فیل طالب علم کو سیکرٹری میٹرک بورڈ نوید گجر کے دستخط سے ڈگری جاری کی گئی۔اس حوالے سے سیکرٹری میٹرک بورڈ کا کہنا ہے کہ امیدوار کو میٹرک پاس کا جعلی سرٹیفکیٹ جاری کیا گیا، اس سے میرا کوئی تعلق نہیں۔