ٹنل میں سبز یو ں کی کا شت وقت کی ضرورت بن چکی ہے، زر عی ما ہر ین

ٹنل میں سبز یو ں کی کا شت وقت کی ضرورت بن چکی ہے، زر عی ما ہر ین

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

سلانوالی(اے پی پی )زرعی ماہرین نے کہاہے کہ سبز یاں انسانی خوا ر ک کا ا ہم تر ین حصہ ہیں صحت مند معاشرے میں ا نسانی خورا ک کیلئے سبز یو ں کا استعما ل ز یا د ہ سے ز یا د ہ ہو نا چاہیے کیونکہ سبز یو ں میں قدرت نے ا یسے ضروری اجزا ء رکھے ہیں جن کی جسم کو اشدضرورت ہو تی ہے ۔سبز یو ں میں پر و ٹین لحمیا ت نشاستہ آئر ن وٹا من او رد یگر اجزا ء پا ئے جاتے ہیں سبز یو ں کے ز یا د ہ استعما ل کو فروغ د ینے کیلئے ا ن کی بر و قت اور وافر مقدار میں فراہمی ضرور ی ہے ۔
جس کیلئے جد ید زرعی طریقہ کا شت کا ر ی ٹنل میں سبز یو ں کی کا شت وقت کی ضروت بن چکا ہے ۔ گذشتہ چند سا لو ں میں ٹنل میں سبز یو ں کی کا شت میں اضافہ ہور ہا ہے کیونکہ کا شت کا ر سبز یو ں کی ٹنل میں کا شت سے فی ایکڑ ز یا د ہ پیداوار حاصل کرتے ہیں جو نہ صرف کا شت کا ر کی اپنی حا لت کو مضبو ط بنانے بلکہ معاشرے کو تا زہ اور کم زرعی ادو یا ت کے استعما ل والی سبز یوں کی فراہمی کا ذریعہ ہے۔ ٹنل میں سبز یو ں کی کا شت کیلئے ا یسا ما حو ل فراہم کیا جا تا ہے جو بیر و نی عوامل اور آندھی طوفا ن تیز با ر ش کیڑے مکوڑوں اور بیما ر یو ں سے کا فی حدتک محفوظ لیکن سبز یو ں کی بڑھوتر ی کیلئے مناسب ہو تا ہے علاقے کی مناسبت سے ٹنل میں ہر قسم کی سبز یا ں شملہ مر چ ٹما ٹر سبز مر چ بینگن کھیرا کد و ں کریلا خر بو ز ہ اور تر بو ز و غیرہ کا شت کی جا سکتی ہے ٹنل میں سبزیوں کی کا شت کیلئے سا ز گا ر ماحو ل میسرآنے کی وجہ سے بیج کا آ گا ء جلد ی ہو جا تا اور بیج ضا ئع نہیں ہو تا سبز یو ں کی دیکھ بھا ل اور جڑی بو ٹیوں کو کنٹرو ل کر نا آسا ن ہو تا ہے کا شت کا ر ٹنل لگا نے کیلئے ا یسی ز مین کا انتخا ب کریں جو کلر سے پاک ہو اور ہمو ار ہو پانی کا نکا س بہت ا چھا ہو او رپانی بہت دیر تک کھڑا نہ رہتا ہے ۔

مزید :

کامرس -