63 ویں قومی سائیکلنگ چیمپئن شپ رواں ماہ لاہور میں ہوگی

63 ویں قومی سائیکلنگ چیمپئن شپ رواں ماہ لاہور میں ہوگی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(آن لائن)پاکستان سائیکلنگ فیڈریشن کے زیر اہتمام 63 ویں قومی سائیکلنگ چیمپئن شپ رواں ماہ لاہور میں ہوگی۔ پاکستان سائیکلنگ فیڈریشن کے سیکرٹری سید اظہر علی شاہ کے مطابق ایونٹ میں چاروں صوبوں ‘پاکستان آرمی ‘ ایچ ای سی ‘ واپڈا ‘ سوئی سدرن گیس ‘ اسلام آباد اور فاٹا کی ٹیمیں شرکت کریں گی۔