سیکریٹری خارجہ تہمینہ جنجوعہ آئندہ ہفتے امریکا کا تین روزہ دورہ کریں گی

سیکریٹری خارجہ تہمینہ جنجوعہ آئندہ ہفتے امریکا کا تین روزہ دورہ کریں گی

اسلام آباد (آن لائن) سیکریٹری خارجہ تہمینہ جنجوعہ آئندہ ہفتے امریکا کا تین روزہ دورہ کریں گی، 6 مارچ کو امریکی دارالحکومت واشنگٹن پہنچیں گی اور 8 مارچ تک امریکا میں رہیں گی، اپنے دورے کے دوران سیکریٹری خارجہ تہمینہ جنجوعہ امریکی محکمہ خارجہ میں حکام سے ملاقاتیں کریں گی،اس کے علاوہ خارجہ امریکی پالیسی اداروں اور تھنک ٹینکس کے حکام سے بھی ملاقات کریں گی۔

تہمینہ جنجوعہ

مزید : پشاورصفحہ آخر /رائے