تحریک انصاف آج امت مسلمہ سے معافی مانگے،چودھری اختر

  تحریک انصاف آج امت مسلمہ سے معافی مانگے،چودھری اختر

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(نمائندہ خصوصی) پیپلز پارٹی پنجاب کے نایب صدر چودھری اختر نے کہا ہے کہ آج عید کے پر مسرت موقع پر تمام امت مسلمہ سے پی ٹی آئی کو اپنی اس حرکت پر معافی مانگ لینی چاہیے جس میں انہوں نے اللہ کے مقدس گھر کو بھی اپنی گھٹیا اور نفرت کی سیاست کی بھینٹ چڑھایا۔ کی تھی اور آج کے دن پی ٹی آئی کو اس عزم کابھی اعادہ کرنا ہو گا کہ وہ آئندہ امت مسلمہ کے جذبات کو کبھی بھی نقصان نہیں پہنچاے گی اللہ پی ٹی آئی کو ہدایت دے۔