خوشحال خان خٹک یونیورسٹی‘ بی اے‘ بی ایس سی پارٹ ون اور پارٹ  ٹو ضمنی امتحانات نتائج کا اعلان 

خوشحال خان خٹک یونیورسٹی‘ بی اے‘ بی ایس سی پارٹ ون اور پارٹ  ٹو ضمنی ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


پشاور (سٹی رپورٹر) خوشحال خان خٹک یونیورسٹی کرک نے  بی اے بی ایس سی پارٹ ون اورپارٹ ٹو  کے ضمنی امتحانات برائے  سال 2022  کے نتائج کا اعلان کیا ہے جو  فروری اور مارچ 2023 میں منعقد ہوئے تھے۔کنٹرولر امتحانات ڈاکٹر محمد زبیر نے نتائج کا اعلان کرتے ہوئے بتایا  ہے کہ ضمنی امتحانات میں صرف پہلے  سے رجسٹرڈطلباء وطالبات اور امیدواروں نے حصہ لیا تھاانہوں نے مزید بتایا ہے کہ امیدوار اپنے ڈی ایم سی کیلئے اگلے ہفتے  دفتری اوقات کار میں یو نیورسٹی کے امتحانی سیکشن سے رابطہ کر سکتے ہیں