سوئی گیس معاملات میں وفاقی محتسب کی مداخلت کیخلاف درخواست پر سماعت ملتوی

سوئی گیس معاملات میں وفاقی محتسب کی مداخلت کیخلاف درخواست پر سماعت ملتوی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(نامہ نگار خصوصی )لاہور ہائیکورٹ نے سوئی گیس کے معاملات میں وفاقی محتسب کی مداخلت کے خلاف درخواست پر سماعت دو ہفتے تک ملتوی کرتے ہوئے فریقین کو حتمی دلائل کے لیے طلب کر لیاہے۔ جسٹس عائشہ اے ملک نے محکمہ سوئی گیس کی درخواست پر سماعت کی۔

مزید :

علاقائی -