نسیم صادق پنجاب ہیلتھ فیسیلٹزمینجمنٹ کمپنی کے چیف ایگزیکٹو آفیسرمقرر

نسیم صادق پنجاب ہیلتھ فیسیلٹزمینجمنٹ کمپنی کے چیف ایگزیکٹو آفیسرمقرر

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
 ڈیرہ غازیخان (سٹی رپورٹر)حکومت پنجاب نے نسیم صادق کو پنجاب ہیلتھ فیسیلٹز منیجمنٹ کمپنی کا چیف ایگزیکٹو آفیسر مقرر کر دیا ہے ان کی تقرری تین سال کے لئے (بقیہ نمبر51صفحہ6پر)
کی گئی ہیں واضح رہے کہ نسیم صادق ڈیرہ غازیخان میں بطور کمشنر فرائض سرانجام دے چکے ہیں اور ان کی تعیناتی کے مختصر دورانیہ کو عوامی و سماجی حلقے آج بھی خوشگوار الفاظ میں یاد کر تے ہیں۔
نسیم صادق