بی ایس ہوم اکنامکس کے امتحانی نتائج ویب سائٹ پر اَپ لوڈ کر دئیے گئے

بی ایس ہوم اکنامکس کے امتحانی نتائج ویب سائٹ پر اَپ لوڈ کر دئیے گئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور (لیڈی رپورٹر)پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے بی ایس ہوم اکنامکس پارٹ ٹو (فرسٹ ائیر) سیکنڈ اینول 2021 اور بی ایس ہوم اکنامکس پارٹ ون، ٹو (سیکنڈ، تھرڈاور فورتھ ائیر) سیکنڈ اینول2021ء کے امتحانی نتائج کا اعلان کر دیا ہے۔ تفصیلات پنجاب یونیورسٹی کی ویب سائٹ www.pu.edu.pkپر دیکھی جا سکتی ہیں۔