پنجاب یونیورسٹی نے بی ایس سپلیمنٹری کے تحریری امتحانات کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

پنجاب یونیورسٹی نے بی ایس سپلیمنٹری کے تحریری امتحانات کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(نامہ نگار)پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے بی اے /بی ایس سی سپلیمنٹری 2015ء کے تحریر ی و پریکٹیکل ا متحانات کی ڈیٹ شیٹ جاری کر د ی ہے، تفصیل پنجاب یونیورسٹی کی ویب سائٹwww.pu.edu.pkپر بھی دیکھی جا سکتی ہے۔