اقتصادی حالات معاشی اصلاحات کے متقاضی ہیں،اظہر عباس

 اقتصادی حالات معاشی اصلاحات کے متقاضی ہیں،اظہر عباس

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
لاہور(سٹی رپورٹر) صدر صدیق ٹریڈ سینٹرسید اظہر عباس شاہ نے کہا ہے کہ ملکی اقتصادی حالات فی الفور معاشی اصلاحات کے متقاضی ہیں۔ ملک بھر میں مہنگائی کی بڑھتی شرح کو کنٹرول کرنے کیلئے حکومت کو موثر ترین معاشی پالیسی بنانیکی ضرورت یے۔ جس میں آئندہ ایک سو سال تک کی معاشی سمت اور حکمت عملی واضع کی جائے۔

 صدیق ٹریڈ سنٹر گلبرگ کی تاجر کمیونٹی کے مسائل کا حل اور ان کے حقوق کی جنگ میری جدوجہد کا اولین مقصد اور عزم ہے۔