ملک خوشحالی کی طرف بڑھ رہا ہے، کسی احتجاج کا کوئی جواز نہیں :شہبازشریف

ملک خوشحالی کی طرف بڑھ رہا ہے، کسی احتجاج کا کوئی جواز نہیں :شہبازشریف
ملک خوشحالی کی طرف بڑھ رہا ہے، کسی احتجاج کا کوئی جواز نہیں :شہبازشریف

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعلیٰ پنجاب میاں شہبازشریف کا کہنا ہے کہ ملک ترقی و خوشحالی کی طرف بڑھ رہا ہے تو کسی احتجاج کا کوئی جواز نہیں ہے۔
لاہور میں مسلم لیگ ن کے وفد سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعلیٰ پنجاب کا کہنا تھا کہ پاکستان ترقی و خوشحالی کی طرف بڑھ رہا ہے۔ایسے میں کسی احتجاج کاکوئی جواز نہیں۔انہوں نے کہا کہ احتجاجی سیاست ملک کا پہلے بھی بہت نقصان کرچکی ہے۔شہبازشریف نے وفد سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مسلم لیگ ن نے ہمیشہ اقدار کی سیاست کی ہے۔خیال رہے گزشتہ روز شہبازشریف کا کہنا تھا کہ عمران خان کو زمینوں پر قبضہ کرنے والوں نے گھیر رکھا ہے اپوزیشن پانامہ لیکس کو فٹ بال بنانا چاہتی ہے۔