وزیراعظم نے فیصل آباد میں کول پاور پلانٹ کا افتتاح کردیا

وزیراعظم نے فیصل آباد میں کول پاور پلانٹ کا افتتاح کردیا
وزیراعظم نے فیصل آباد میں کول پاور پلانٹ کا افتتاح کردیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

فیصل آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیر اعظم نے فیصل آباد میں کوئلے سے چلنے والے چالیس میگاواٹ کے پاور پلانٹ کا افتتاح کردیا،نجی شعبے کی جانب سے لگایا گیا یہ پاور پلانٹ ساڑھے تین ارب روپے کی لاگت سےسو دو سال کے عرصے میں مکمل ہوا۔گورنر پنجاب رفیق رجوانہ بھی وزیراعظم نوازشریف کے ہمراہ تھے۔چالیس میگاواٹ کا کول پاور پلانٹ مقامی کیمیکل انڈسٹریز میں لگایا گیا ہے۔پاور پلانٹ کی تنصیب ملک میں توانائی بحران کے خاتمے کے حوالے سے کئے جانے والے اقدامات کا حصہ ہے۔ملک میں اپنی نوعیت کا پہلا پاور پلانٹ ماحولیاتی آلودگی سے بچاؤ کا خود کار نظام بھی رکھتا ہے۔

مزید :

قومی -اہم خبریں -