جمعیت اہلحدیث اور اہلحدیث نظریاتی گروپ میں اختلافات ختم ہونے کا امکان‘ ساجد میر 6 اپریل کو ملتان آئینگے

جمعیت اہلحدیث اور اہلحدیث نظریاتی گروپ میں اختلافات ختم ہونے کا امکان‘ ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ملتان(سٹی رپورٹر)مرکزی جمعیت اہلحدیث اور مرکزی جمعیت اہلحدیث نظریاتی کے درمیاں اختلافات ختم ہونے کا امکان ،(بقیہ نمبر42صفحہ12پر )
ااتحاد کے سلسلے میں امیر مرکزی جمعیت اہلحدیث وسنیٹر علامہ پروفیرساجد میر 6اپریل کو ملتان پہنچیں گے تفصیل کے مطابق مرکزی جمعیت ااہلحدیث کے سابق صوبائی رہنماء و سابق ضلعی ناظم ملتان علامہ عبد الرحیم گجر تنظیم میں طویل عرصہ وابستہ رہنے کے بعد تنظمی اختلافات ہونے سے علیحدہ نظریاتی گروپ بنا لیا تھا جس کی تنظیم سازی ملک بھر کی گئی علامہ ساجد میر اورعلامہ عبد الرحیم گجر کے مشترکہ دوستوں کی طویل جدوجہد کے بعد علامہ عبد الرحیم گجر نے مرکزی جمعیت اہلحدیث کر نظریاتی گروپ کو مرکزی جمعیت اہلحدیث ( ساجد میر ) گروپ میں ضم کرنے کا فیصلہ کیا ہے ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ علامہ پرو فیسر ساجد میر اور نظریاتی گروپ کے امیر علامہ عبد الرحیم گجر کے مابین کئی تنظیمی امور پر تبادلہ خیال کے بعد ہم آہنگی ہو گئی ہے۔
اختلاف ختم