بالی ووڈ سٹائلسٹ اداکارہ سونم کپور پنجابی، روسی، چینی اور فرانسیسی فلموں میں کام کرنے کی خواہاں

بالی ووڈ سٹائلسٹ اداکارہ سونم کپور پنجابی، روسی، چینی اور فرانسیسی فلموں ...
بالی ووڈ سٹائلسٹ اداکارہ سونم کپور پنجابی، روسی، چینی اور فرانسیسی فلموں میں کام کرنے کی خواہاں

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ممبئی(نیوز دیسک)بالی ووڈ کی سب سے سٹائلسٹ اداکارہ سونم کپور نے روسی،چینی اور فرانسیسی فلموں میں کام کرنے کی خواہش کا اظہارکردیا۔
بھارتی میڈیا کے مطابق پنجابی فلم ”چھوٹی کوت “کی سکریننگ تقریب کے موقع پر سونم کپور کا کہناتھا کہ ان کو پنجابی بولنی نہیں آتی تاہم سمجھ لیتی ہیں۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ کسی فنکار کے لیے زبان کی قید نہیں ہوتی۔ میں روسی،چینی،فرنچ اورپنجابی کسی بھی زبان میں اچھے سکرپٹ والی فلم میں کام کرنا چاہتی ہوں۔ واضح رہے کہ سونم کپور بالی ووڈ کی فلموں میں بہت کم کام کرتی ہیں۔

مزید :

تفریح -