پی ٹی آئی رہنما اشتیاق احمد ملک  کی نانی انتقال کر گئیں 

پی ٹی آئی رہنما اشتیاق احمد ملک  کی نانی انتقال کر گئیں 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(پ ر) پاکستان تحر یک انصاف کے بانی رکن اشتیاق احمد ملک کی نانی انتقال کرگئیں جس کی نماز جنازہ چکوال کے نواحی گاؤں میں ادا کی گئی ہے جبکہ گور نر پنجاب چوہدری محمدسرور‘صوبائی وزراء ڈاکٹر یاسمین راشد‘میاں محمود الرشید‘ڈاکٹر مرادراس‘سنٹرل پنجاب کے صدر اعجاز احمد چوہدری‘جنرل سیکرٹری امتیاز علی وڑائچ‘سنٹر ل پنجاب کے ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات رانا اختر حسین‘اراکین پنجاب سعدیہ سہیل‘ثانیہ کامران اور دیگر نے اظہار تعزیت کر تے ہوئے مرحومہ کیلئے فاتحہ خوانی بھی کی ہے۔