عیدالفطر کاچاند دیکھنے کیلئے رویت ہلال کمیٹی کااجلا س کل لاہور میں ہوگا

عیدالفطر کاچاند دیکھنے کیلئے رویت ہلال کمیٹی کااجلا س کل لاہور میں ہوگا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان (سٹی رپورٹر) عید الفطر کا چاند دیکھنے کے لئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس کل بروز منگل ایوان اوقاف لاہور میں منعقد ہو گا جس میں ملک بھر سے مرکزی رویت ہلال کمیٹی (بقیہ نمبر29صفحہ12پر )
کے ارکان شرکت کریں گے ملتان سے اجلاس میں شرکت کے لئے علامہ خالد محمود ندیم آج اجلاس میں شرکت کے لئے لاہور روانہ ہونگے ۔