کئی علاقوں میں بارش، موسم خوشگوار

کئی علاقوں میں بارش، موسم خوشگوار
کئی علاقوں میں بارش، موسم خوشگوار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (ویب ڈیسک) لاہور، اسلام آباد، سیالکوٹ، گجرات، شکر گڑھ اور پارا چنار میں بارش کے بعد موسم خوشگوار ہوگیا۔

محکمہ موسمیات کے مطابق آج پنجاب، کشمیر اور بالائی خیبرپختونخوا میں بارش کا امکان ہے، شمال مشرقی بلوچستان میں بھی کہیں کہیں بادل برس سکتے ہیں۔

گزشتہ روز  ملک میں سب سے زیادہ درجہ حرارت نوکنڈی میں 48 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

مزید :

ماحولیات -