آن لائن نکاح کرنیوالی لڑکی کو والد اور سسر نے قتل کردیا، ملزمان گرفتار

آن لائن نکاح کرنیوالی لڑکی کو والد اور سسر نے قتل کردیا، ملزمان گرفتار
آن لائن نکاح کرنیوالی لڑکی کو والد اور سسر نے قتل کردیا، ملزمان گرفتار
کیپشن: File Photo

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

حافظ آباد (ویب ڈ یسک) پسند کی شادی کرنے والی 20 سال کی لڑکی کے قتل کے الزام میں والدین اور سسر کو گرفتار کر لیا گیا۔

پولیس کے مطابق لڑکی نے 29 جون کو آئرلینڈ میں مقیم نوجوان سے آن لائن نکاح کیا تھا،  اس نکاح سے باپ اور سُسر دونوں ہی ناراض تھے۔جیونیوز کے مطابق پولیس نے بتایا کے ناراض والدین اور سسر نے لڑکی کو قتل کردیا تھا جس کا مقدمہ بھی درج کیا گیا تھا.

پولیس کا کہنا ہےکہ  ملزمان کو گرفتار کرلیا اور انہیں آج عدالت میں پیش کرکے ریمانڈ لیا جائے گا۔

مزید :

جرم و انصاف -