حارث رؤف کیساتھ بدتمیزی کرنے والوں کو دعوت دیتا ہوں جلدی پاکستان آئیں، ایف آئی اے استقبال کرے گی،محسن نقوی 

حارث رؤف کیساتھ بدتمیزی کرنے والوں کو دعوت دیتا ہوں جلدی پاکستان آئیں، ایف ...
حارث رؤف کیساتھ بدتمیزی کرنے والوں کو دعوت دیتا ہوں جلدی پاکستان آئیں، ایف آئی اے استقبال کرے گی،محسن نقوی 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے ٹی 20ورلڈکپ میں ناقص کارکردگی پر کھلاڑیوں کیساتھ بدتمیزی کرنے والوں کو خبردار کرتے ہوئے کہاہے کہ پاکستانی کرکٹرز کیساتھ شائقین بدتمیزی کریں گے تو نتائج کے ذمہ دار خود ہوں گے۔

محسن نقوی کا صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ حارث رؤف کے ساتھ جس نے بدتمیزی کی اس کے پیچھے ایف آئی اے لگوا دی ہے،حارث رؤف کیساتھ بدتمیزی کرنے والوں کو دعوت دیتا ہوں جلدی پاکستان آئیں، ایف آئی اے استقبال کرے گی۔