پی ٹی آئی کو اسلام آباد میں جلسے کی اجازت مل گئی

پی ٹی آئی کو اسلام آباد میں جلسے کی اجازت مل گئی
پی ٹی آئی کو اسلام آباد میں جلسے کی اجازت مل گئی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی )کو اسلام آباد میں جلسے کی اجازت مل گئی۔

نجی ٹی وی کے مطابق  پی ٹی آئی کو ترنول چوک کے پاس 6 جولائی کو جلسہ کی اجازت دی گئی ہے،سٹیٹ کونسل اسلام آباد ہائیکورٹ نے این او سی جاری ہونے پر عامر مسعود مغل کی درخواست نمٹا دی۔

دوسری جانب پارٹی رہنما کے مطابق تحریک انصاف کا جلسہ شام 6 بجے ترنول چوک پشاور روڈ پر منعقد ہو گا۔تمام رہنماؤں کو ورکرز کے ساتھ جلسے میں شرکت کی ہدایت کی گئی ہے، جلسے سے پی ٹی آئی کے مرکزی رہنما خطاب کرینگے۔