سینیٹ: اپوزیشن جماعتوں کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس آج ساڑھے 4 بجے طلب

سینیٹ: اپوزیشن جماعتوں کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس آج ساڑھے 4 بجے طلب
سینیٹ: اپوزیشن جماعتوں کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس آج ساڑھے 4 بجے طلب

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) سینیٹ میں اپوزیشن جماعتوں کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس آج طلب کر لیا گیا۔
سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر شبلی فراز کی زیر صدارت پارلیمانی پارٹی کا اجلاس ہوگا۔اپوزیشن پارلیمانی پارٹی کا اجلاس شام ساڑھے 4 بجے ہوگا، اجلاس میں اپوزیشن جماعتیں سینیٹ سیشن سے متعلق حکمت عملی ترتیب دیں گی۔

مزید :

قومی -