صبح 6 بجے ملک بھر میں پیٹرول پمپس بند کردیئے جائیں گے

صبح 6 بجے ملک بھر میں پیٹرول پمپس بند کردیئے جائیں گے
صبح 6 بجے ملک بھر میں پیٹرول پمپس بند کردیئے جائیں گے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن نے کل صبح 6 بجے سے تمام پیٹرول پمپس بند کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔

پی پی ڈی اے کے چیئرمین عبدالسمیع خان نے کہا ہے کہ ہمارے حکومت کے ساتھ مذاکرات کا کوئی نتیجہ نہیں نکلا جس کے بعد ہڑتال کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ واضح رہے کہ 2 روز قبل پاکستان پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن نے بجٹ میں 0.5 فیصد ایڈوانس ٹرن اوور ٹیکس کے نفاذ کیخلاف 5 جولائی کو ملک گیر ہڑتال کا اعلان کیا تھا، گزشتہ روز پاکستان پیٹرولیم ڈیلرزایسویسی ایشن اور حکومت کے درمیان مذاکرات ناکام ہو گئے تھے جس کے بعد پیٹرول پمپس بند کر نے کا اعلان کیا گیا تھا ۔

مزید :

قومی -