نئے ڈی جی آئی ایس پی آرنے چارج سنبھال لیا

نئے ڈی جی آئی ایس پی آرنے چارج سنبھال لیا
نئے ڈی جی آئی ایس پی آرنے چارج سنبھال لیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

راولپنڈی (ما نیٹرنگ ڈیسک ) نئے ڈ ی جی آئی ایس پی آ ر میجر جنرل عاصم سلیم باجود ہ نے عہدے کا چارج سنبھا ل لیاہے ۔ میجر جنرل اظہر عباس کی ریٹائر منٹ کے بعد عاصم سلیم باجوہ کی تقرری کی گی گئی تھی جنہوں نے آج اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا ۔