وزیراعلیٰ مریم نواز کا معروف فلم رائٹر کمال پاشا کے انتقال پر اظہار افسوس

لاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن )وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے معروف فلم رائٹر کمال پاشا کے انتقال پر افسوس کااظہار کیا ہے-
وزیراعلیٰ مریم نواز نے سوگواران سے ہمدردی و تعزیت کااظہار کیا ہے-