وزیراعظم باکو کا دورہ کریں گے
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وزیراعظم محمد شہباز شریف آذربائیجان کے صدر کی دعوت پر نومبر کے دوسرے ہفتے میں باکو کا سرکاری دورہ کریں گے ۔ امکان ظاہر کیا جا رہا ہے کہ وزیر اعظم باکو کے سرکاری دورے پر یہ منگل یابدھ کو روانہ ہو سکتے ہیں ۔