چیئرمین پی سی بی محسن نقوی ٹیم کے فائٹنگ سپرٹ سے خوش، اہم بیان جاری کر دیا

چیئرمین پی سی بی محسن نقوی ٹیم کے فائٹنگ سپرٹ سے خوش، اہم بیان جاری کر دیا
چیئرمین پی سی بی محسن نقوی ٹیم کے فائٹنگ سپرٹ سے خوش، اہم بیان جاری کر دیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(سپورٹس رپورٹر)پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی)کے چیئرمین محسن نقوی نے  آسٹریلیا کیخلاف قومی ٹیم کے فائٹنگ سپرٹ سے خوش ہو کر اہم بیان جاری کردیا۔

محسن نقوی نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ شاباش ٹیم، ایک سخت میچ میں زبردست فائٹ کی،پلیئرز نے اپنا پورا زور لگا کر ہر ممکن فائٹ کیا،ان کاکہناتھا کہ یہ پہلا میچ ہی تھا، اعتماد ہے کہ ٹیم کم بیک کرکے ہمارا سر فخر سے بلند کرے گی۔

مزید :

کھیل -