قومی اسمبلی  میں ہنگامہ آرائی، (ن) لیگ اور اپوزیشن کے اراکین آمنے سامنے

قومی اسمبلی  میں ہنگامہ آرائی، (ن) لیگ اور اپوزیشن کے اراکین آمنے سامنے
قومی اسمبلی  میں ہنگامہ آرائی، (ن) لیگ اور اپوزیشن کے اراکین آمنے سامنے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) قومی اسمبلی میں پریکٹس اینڈپروسیجر ایکٹ میں ترمیم کا بل منظور کرلیا گیا۔

"جیو نیوز"کے مطابق بل کی منظوری کے دوران اپوزیشن اور (ن) لیگ کےا راکین آمنے سامنےآگئے،پی ٹی آئی کے شاہد خٹک اور (ن) لیگ کے عطاتارڑ کے درمیان ہاتھا پائی ہوئی، جس کے بعد سارجنٹ ایٹ آرمز کو اسمبلی میں طلب کیا گیا۔

مزید :

قومی -