پولیو کرپشن کیس،ڈپٹی ڈی ایچ او علی پور کیخلاف تحقیقات کا حکم

پولیو کرپشن کیس،ڈپٹی ڈی ایچ او علی پور کیخلاف تحقیقات کا حکم

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


سیت پور(نامہ نگار)پولیو کرپشن کیس ڈپٹی ڈی ایچ او علی پور ڈاکٹر خالد محمود ارائیں کے خلاف ڈی سی او مظفر گڑھ حافظ شوکت علی کی ہدایت پر ای ڈی او ہیلتھ مظفر گڑھ ڈاکڑ شاہد حسین مگسی نے انکوائر ی کا حکم دے دیا۔ انکوائری کمیٹی میں ڈاکٹر عتیق الرحمن چشتی ڈسڑکٹ ہیلتھ آفیسر اور ڈاکٹرکاظم خان (بقیہ نمبر39صفحہ12پر )
ڈی ایچ ڈی سی مظفر گڑھ کو انکوائری کر کے سات دنوں کے اندررپورٹ پیش کرنے کا حکم دیا ہے۔ جس کے مطابق دریا پار چالیس سے زائد مواضعات میں پولیو کے قطروں میں کرپشن۔ اختیارات کے ناجائز استعمال۔ بوگس ملازمین تعینات کیے گئے۔