یوم استحصال،پارلیمنٹ ہاوس کو  تھری ڈی لائٹس سے سجادیا گیا

    یوم استحصال،پارلیمنٹ ہاوس کو  تھری ڈی لائٹس سے سجادیا گیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


 اسلام آباد(آئی این پی) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں پارلیمنٹ ہاوس میں یوم استحصال سے متعلق تقریب منعقد ہوئی۔پارلیمنٹ ہاوس کو تھری ڈی لائٹس سے سجادیاگیا۔ تھری ڈی پراجیکٹ کے ذریعے کشمیر میں ہونے والے مظالم کواجاگر کیا گیا ہے۔تقریب سے خطاب کرتے ہوئے چیئرمین کشمیر کمیٹی شہریار آفریدی نے کہا کہ بھارت نے مقبوضہ کشمیر میں جو مظالم ڈھائے ہیں وہ پوری دنیا دیکھ چکی ہے۔ 
  یوم استحصال

مزید :

صفحہ آخر -