نشتر ہسپتال، افسروں کا ناروا سلوک  پیرامیڈیکس کا میدان میں آنیکا فیصلہ

  نشتر ہسپتال، افسروں کا ناروا سلوک  پیرامیڈیکس کا میدان میں آنیکا فیصلہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

  

 ملتان (وقا ئع نگار)نشتر ہسپتال کے انتظامی افسران کے ناروا رویہ کے خلاف پیرا میڈیکس نے میدان میں آنے کا فیصلہ (بقیہ نمبر15صفحہ6پر)
کر لیا ہے اس حوالے سے آج  انتظامی افسر ڈاکٹر معظم کے غیر اخلاقی رویے کے خلاف  پیرا میڈیکل اسٹاف ایسوسی ایشن کا ہنگامی اجلاس صدر رانا عامر چئیر مین وسیم سلیم اور جنرل سیکرٹری سعید چوہدری کی سربراہی میں طلب کر لیا گیا ہے جہاں  ایسوسی ایشن کے تمام قائدین مشاورت کے بعد اگلا لائحہ عمل طے کریں گے۔
فیصلہ