گلگشت میں فوڈ انسپکٹر قتل مقدمہ درج‘ زیر حراست افراد سے تفتیش

  گلگشت میں فوڈ انسپکٹر قتل مقدمہ درج‘ زیر حراست افراد سے تفتیش

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان ( وقا ئع نگار) گلگشت کے علاقے میں فوڈ انسپکٹر کے قتل کے معاملے۔ پولیس نے مقتول کی بیوی زرینہ نذر کی مدعیت میں نامعلوم افراد کے خلاف درج کرکے تفتیش شروع کردی ہے۔ذرائع کے مطابق پولیس نے اندھے قتل کے شبہ میں کچھ افراد کو بھی حراست میں لیکر پوچھ گوچھ شروع کی ہوئی ہے۔جبکہ دوسری جانب گل گشت پولیس نے قتل کا مقدمہ 302 اور 34 زیر دفعہ فوجداری کے تحت درج کر لیا ہے۔واضح رہے فوڈ انسپکٹر نذر حسین کی لاش گزشتہ گلگشت میں ہاسٹل سے ملی تھی۔ لاش کی پوسٹ مارٹم(بقیہ نمبر35صفحہ12پر)

رپورٹ آنا ابھی باقی ہے بتایا جارہا ہے نذر حسین لاڑ میں فوڈ انسپکٹر تعیناتتھے۔ گلگشت میں پرائیوٹ ہاسٹل چلاتا تھا،جبکہ فیملی عارضی طور پر لاہور میں مقیم تھی۔
قتل/انسپکٹر