پاکستان کے ہمسایہ ملک میں5.7شدت کا زلزلہ  

پاکستان کے ہمسایہ ملک میں5.7شدت کا زلزلہ  
پاکستان کے ہمسایہ ملک میں5.7شدت کا زلزلہ  

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

تہران(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان کے ہمسایہ ملک ایران میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے  گئے۔ 

غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق ایران کے مختلف شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے۔ ریکٹرسکیل پر جس کی شدت 5.7 ریکارڈ ہوئی۔زلزلے کے باعث لوگ خوفزدہ ہو گئے اور کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں اور دفتروں سے باہر نکل آئے۔حکام کے مطابق زلزلے کی گہرائی 10 کلومیٹر ریکارڈ کی گئی۔