طویل عرصے بعد ملاقات پر عمران خان نےگلے لگایا اور  بوسہ لیا، شیخ رشید کا بیان

طویل عرصے بعد ملاقات پر عمران خان نےگلے لگایا اور  بوسہ لیا، شیخ رشید کا بیان
طویل عرصے بعد ملاقات پر عمران خان نےگلے لگایا اور  بوسہ لیا، شیخ رشید کا بیان

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

راولپنڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن) اڈیالہ جیل میں 9 مئی جی ایچ کیو حملہ کیس کی سماعت کے دوران شیخ رشید اور بانی پی ٹی آئی عمران خان کی ملاقات ہوئی ہے۔اڈیالہ جیل میں کیس کی سماعت کے بعد میڈیا سےگفتگو میں شیخ رشید نے بتایا کہ عمران خان سے بڑے عرصے بعد ملاقات ہوئی، عمران خان نےگلے لگایا اور  بوسہ لیا۔شیخ رشید کا کہنا تھا کہ  بانی پی ٹی آئی مجھے دیکھتے ہی میرے ساتھ بغل گیر ہوئے۔ان کا کہنا تھا کہ عمران خان سے مل کر بہت خوشی ہوئی، ان سے کمرہ عدالت میں طویل گپ شپ ہوئی۔

مزید :

قومی -