بھارت کشمیر میں زمینی و آبی وسائل پر قابض ہو رہا ہے : سید علی گیلانی

بھارت کشمیر میں زمینی و آبی وسائل پر قابض ہو رہا ہے : سید علی گیلانی
بھارت کشمیر میں زمینی و آبی وسائل پر قابض ہو رہا ہے : سید علی گیلانی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

جموں ( مانیٹرنگ ڈیسک ) حریت رہنماءسید علی گیلانی نے کہا ہے کہ بھارت کشمیر کے زمینی و آبی وسائل پر طاقت کے زور پر قبضہ کر رہا ہے۔یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر جاری بیان مین کشمیر کی آزادی کی جنگ لڑنے والے حریت رہنماءسید علی گیلانی کا کہنا تھا کہ بھارت طاقت کے زور پر کشمیر کے زمینی و آبی وسائل پر قابض ہونا چاہتا ہے جبکہ بھارتی فوجیوں نے مقبوضہ کشمیر میں بربریت کی انتہا کرتے ہوئے کشمیری خواتین کی عزت کو تار تار کر دیا ہے۔

اسمبلی کی نئی عمارت کی تعمیرکے اخراجات اٹھانے کااعلان،کشمیر کے بغیر بھارت سے بات نہیں ہوسکتی : وزیراعظم نواز شریف
سید علی گیلانی کا کہنا تھا کہ کشمیری عوام نے بے پناہ قربانیاں دی ہیں جبکہ گزشتہ 25 سالوں میں مقبوضہ کشمیر کے علاقے میں لاکھوں کشمیریوں کو قتل کیا گیا ہے۔ان کا کہنا تھا کہ عوام کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی اور ایک دن انہیں ان کا حق ضرور ملے گا۔

مزید :

قومی -اہم خبریں -