بورے والا میں آپریشن ‘ انسانی سمگلر گرفتار جسمانی ریمانڈ کیلئے آج عدالت پیشی

بورے والا میں آپریشن ‘ انسانی سمگلر گرفتار جسمانی ریمانڈ کیلئے آج عدالت ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان (وقائع نگار) ایف آئی اے نے بوریوالہ میں کاروائی کرتے ہوئے مطلوب انسانی سمگلر کو گرفتار کر لیا ہے۔ایف آئی اے کے(بقیہ نمبر7صفحہ12پر )

انسپکٹر ممتاز قریشی نے اپنی ٹیم کے ہمراہ ملزم عبدالرشید کھوکھر کو گرفتار کیا۔جس کو ایف آئی اے کے سرکل دفتر ملتان منتقل کر دیا گیا۔واضح رہے ملزم عبدالرشید کھوکھر نے 2009 میں فیاض احمد سے یونان بھجوانے کے لیے 6 لاکھ روپے ہتھیالئے۔ملزم نے نہ ویزہ لگوایا اور نہ رقم واپس کی ایف آئی اے نے مقدمہ درج کر کے اسے گرفتار کر لیا۔ ملزم کو آج صبح عدالت میں جسمانی ریمانڈ کیلئے پیش کیا جائیگا۔
پیشی