گجومتہ ، کار اور رکشہ میں تصادم، خاتون سمیت 3افراد زخمی

گجومتہ ، کار اور رکشہ میں تصادم، خاتون سمیت 3افراد زخمی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور( کر ائم رپورٹر )کاہنہ کے علاقے میں تیزرفتار گاڑی اور رکشیکے درمیان تصادم کے نتیجے میں خاتون سمیت 3 افراد زخمی ہو گئے جنہیں فوری طبی امداد کے لیے ہسپتال منتقل کر دیا گیا تفصیلات کے مطابق کاہنہ کے علاقے گجومتہ میں تیزرفتار کار بے قابو ہو کر مخالف سمت سے آنے والے رکشے سے جا ٹکرائی جس کے نتیجے میں 30 سالہ سلمی بی بی۔ریاض اور امتیاز زخمی ہو گئے جنہیں فوری طبی امداد کے لیے ہسپتال منتقل کر دیا۔

مزید :

علاقائی -