اوکاڑہ میں بھائی نے بہن کو قتل کردیا
اوکاڑہ (ڈیلی پاکستان آن لائن)کلیرکلاں میں بھائی نے اپنی بہن کو قتل کردیا۔پولیس کے مطابق بہن کو قتل کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔اوکاڑہ پولیس نے اس حوالے سے بتایا کہ مقتولہ خاوند سے جھگڑا کر کے میکے آئی ہوئی تھی، جہاں بھائی سے جھگڑنے پر اس نے بہن کو قتل کردیا۔