امریکہ میں پروفیشنل فائٹس جیتنے کے بعد کک باکسرشاہ زیب رند کی وطن واپسی

امریکہ میں پروفیشنل فائٹس جیتنے کے بعد کک باکسرشاہ زیب رند کی وطن واپسی
امریکہ میں پروفیشنل فائٹس جیتنے کے بعد کک باکسرشاہ زیب رند کی وطن واپسی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن ) امریکہ میں پرو فیشنل فائٹس جیتنے کے بعد کک باکسرشاہ زیب رند وطن واپسی پہنچ گئے۔ ترجمان وزیراعلی بابریوسفزئی اورمحکمہ کھیل کے حکام نے استقبال کیا۔ اس موقع پر بابریوسفزئی نے کہا شاہ زیب رند نے پوری دنیا میں پاکستان کا نام روشن کیا،شاہ زیب رند پاکستان اور بلوچستان کا فخرہیں،وزیر اعلی کی ہدایات پرشاہ زیب کیساتھ مکمل تعاون کیا جائے گا۔ کک باکسرشاہ زیب رند کاکہنا ہے کہ امریکہ کا ٹوراچھارہا،میرا اگلا ہدف ورلڈ ٹائٹل ہے،امید ہے حکومت مجھے سپورٹ کرے گی،بلوچستان کے نوجوانوں کوسپورٹ کرنا چاہتا ہوں۔

مزید :

کھیل -