شیخ رشیدشائقین کے گھیرے میں،قذافی سٹیڈیم پہنچ گئے

شیخ رشیدشائقین کے گھیرے میں،قذافی سٹیڈیم پہنچ گئے
شیخ رشیدشائقین کے گھیرے میں،قذافی سٹیڈیم پہنچ گئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید لاہور قذافی سٹیڈیم میں میچ دیکھنے کے لئے پہنچ گئے ،سٹیڈیم میں آتے ہی وہ شائقین کے گھیرے میں پھنس گئے۔

دشمنوں کی سازشیں ناکام ،پاکستان میں کرکٹ بحال ،پاکستان سپر لیگ کا فائنل میلہ آج سجے گا ،پشاور زلمی کے غیر ملکی کھلاڑی لاہور پہنچ گئے , ایونٹ کو یادگار بنانے کے لئے میوزیکل شو کی تیاریاں بھی مکمل ,شائقین کرکٹ کا جوش اپنے عروج پر

تفصیلات کے مطابق شیخ رشید پی ایس ایل کا فائنل میچ دیکھنے کے لئے راولپنڈی سے ٹرین میں سفر کرکے لاہور آئے تھے۔انہوں نے 500والی ٹکٹ خر ید کر عوام کے ساتھ بیٹھ کر میچ دیکھنے کا فیصلہ کیا جبکہ انہوں نے اپنے کچھ دوستوں کو تحفے میں آنے والی ٹکٹیں بھی دیں اور انہیں بھی میچ سے لطف اندوز ہونے کا موقع دیا۔

مزید :

T20 World Cup -