سپریم کورٹ،چیئرمین پی اے آر سی ڈاکٹر عظیم کی تعیناتی کیخلاف درخواست مسترد

سپریم کورٹ،چیئرمین پی اے آر سی ڈاکٹر عظیم کی تعیناتی کیخلاف درخواست مسترد
سپریم کورٹ،چیئرمین پی اے آر سی ڈاکٹر عظیم کی تعیناتی کیخلاف درخواست مسترد

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سپریم کورٹ نے چیئرمین پی اے آر سی ڈاکٹر عظیم کی تعیناتی کیخلاف درخواست مسترد کردی۔
تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ میں چیئرمین پی اے آر سی ڈاکٹر عظیم کی تعیناتی کیخلاف درخواست پر سماعت ہوئی،چیف جسٹس کی سربراہی میں دو رکنی بنچ نے درخواست پر سماعت کی ،محمد صفدرنامی شخص نے چیئرمین پی اے آر سی کی تعیناتی کو چیلنج کررکھاتھا،سپریم کورٹ نے چیئرمین پی آر سی کیخلاف درخواست مستردکردی۔