ملک کے بیشتر علاقوں میں آج موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کردی

ملک کے بیشتر علاقوں میں آج موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کردی
ملک کے بیشتر علاقوں میں آج موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کردی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (ویب ڈیسک) ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم آج خشک جبکہ وسطی اور جنوبی علاقوں میں گرم رہے گا۔ 

محکمہ موسمیات کے مطابق آج بالائی خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان اور کشمیر کے چند مقامات پر بارش کا امکان ہے، گزشتہ روز ملک میں سب سے زیادہ درجہ حرارت نواب شاہ میں 42 ڈگری سینٹی ریکارڈ کیا گیا۔

ادھر کراچی میں سمندری ہوائیں چلنے سے گرمی کی شدت میں کمی آ گئی ہے۔

مزید :

ماحولیات -