لاہور میں پولیو ٹیم پر تشدد کرنے والا ملزم گرفتار

لاہور میں پولیو ٹیم پر تشدد کرنے والا ملزم گرفتار
لاہور میں پولیو ٹیم پر تشدد کرنے والا ملزم گرفتار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن )پولیس نے فیصل ٹاون کے علاقے میں پولیو ٹیم پر تشدد کرنے والے ملزم یاسین کو گرفتار کرلیا۔
ایس پی احمد زنیر چیمہ کے مطابق فیصل ٹاون کے علاقے میں پولیو ٹیم پر مبینہ طور پر تشدد کرنے میں ملوث یاسین نامی ملزم کو موقع سےگرفتار کر لیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق مفرور ملزم مبشرکی گرفتاری کے لئے بھی چھاپے مارے جا رہے ہیں، مفرور ملزم کو بھی جلد گرفتار کر لیا جائے گا، ملزمان کے خلاف سخت قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔