رائےونڈتبلیغی اجتماع کاپہلامرحلہ ختم ،ملک وقوم کی سلامتی اور ترقی کیلئے خصوصی دعائیں

رائےونڈتبلیغی اجتماع کاپہلامرحلہ ختم ،ملک وقوم کی سلامتی اور ترقی کیلئے ...
رائےونڈتبلیغی اجتماع کاپہلامرحلہ ختم ،ملک وقوم کی سلامتی اور ترقی کیلئے خصوصی دعائیں

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)رائےونڈتبلیغی اجتماع کاپہلامرحلہ ختم ہو گیا،اجتماع کے امیر حاجی عبدالوہاب نے ملک و قوم کی سلامتی اور پاکستان کی ترقی کیلئے دعائیں کرائی،دعا کے بعد شرکاگھروں کوروانہ ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق رائیونڈ تبلیغی اجتماع کا پہلا مرحلہ اختتامی پذیر ہو گیا،اجتماع میں اندرن اوربیرون ملک سے لوگوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی،اجتماع کے امیر حاجی عبدالوہاب نے اجتماعی دعا کرائی جس میں ملک وقوم کی سلامتی اور پاکستان کی ترقی کیلئے خصوصی دعائیں مانگی گئیں،اجتماع کے موقع پرٹریفک رواں دواں رکھنے کےلئے خصوصی انتظامات کئے گئے لیکن دھند کی وجہ شرکا کو واپس جانے میں مشکلات کا سامناہے،اجتماع کادوسرا مرحلہ 9نومبرجمعرات سے شروع ہوگا۔

مزید پڑھیں:۔جنگلات کی کٹائی دنیا بالخصوص پاکستان میں ماحولیاتی تبدیلی کی بڑی وجہ ہے :مشاہد اللہ خان

مزید :

لاہور -