چیف جسٹس ثاقب نثار کی طبیعت میں بہتری آنے لگی

چیف جسٹس ثاقب نثار کی طبیعت میں بہتری آنے لگی
چیف جسٹس ثاقب نثار کی طبیعت میں بہتری آنے لگی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

راولپنڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن)چیف جسٹس ثاقب نثار کی طبیعت میں بہتری آنے لگی،ہسپتال ذرائع کے مطابق چیف جسٹس کابلڈپریشراوردل کی دھڑکن نارمل ہے۔
تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس آف پاکستان کوکل راولپنڈی انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں داخل کیاگیاتھا،ثاقب نثار کے انجیو پلاسٹی کے ذریعے دل کی ایک بندشریان کوکھولاگیاتھااور دو سٹنٹ ڈالے گئے تھے۔
ہسپتال ذرائع کے مطابق چیف جسٹس کاکچھ دیربعددوبارہ طبی معائنہ کیاجائےگا، چیف جسٹس کابلڈپریشراوردل کی دھڑکن نارمل ہے۔