مہنگائی کیخلاف آزادکشمیر میں مکمل شٹرڈاؤن اور پہیہ جام ہڑتال, وادیٔ نیلم میں تعلیمی ادارے بھی بند
باغ(ڈیلی پاکستان آن لائن)مہنگائی کیخلاف آزادکشمیر میں مکمل شٹرڈاؤن اور پہیہ جام ہڑتال ہے۔
نجی ٹی وی چینل "دنیا نیوز "کے مطابق مرکزی شاہراہیں رکاوٹیں لگا کر بند کردی گئیں،مارکیٹیں، بازار اور دیگر کاروباری مراکز بھی بند ہیں،وادی نیلم میں ہڑتال کے باعث تعلیمی ادارے بند ہیں۔