ماہرہ خان ایک بار پھر فلم’’مولاجٹ ٹو‘‘کا حصہبن گئیں

ماہرہ خان ایک بار پھر فلم’’مولاجٹ ٹو‘‘کا حصہبن گئیں

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(فلم رپورٹر)اداکارہ ماہرہ خان ایک بار پھر بلال لاشاری کی فلم’’مولاجٹ ٹو‘‘کا حصہ بن گئی ہیں۔ان کے قریبی ذرائع نے بتایا ہے کہ ماہرہ خان نے پہلے اپنی مصروفیات کی بناپر یہ عندیہ دیا تھا کہ وہ کام نہیں کرسکیں گی کیونکہ جب بلال لاشاری شوٹنگ کرنا چاہتے ہیں ان دنوں وہ کسی اور پراجیکٹ میں مصروف ہیں جس پر میڈیا میں بھی خبریں آئیں جن کے بعد دونوں کی ملاقات ہوئی جس میں ماہرہ خان نے کہا کہ وہ ڈیٹس ایڈجسٹ کرلیں گی۔ اب ماہرہ خان نے اعلان کیا ہے کہ وہ فلم میں کام کررہی ہیں اور ان افواہوں میں صداقت نہیں کہ میں نے فلم چھوڑدی ہے۔

مزید :

کلچر -